مطالعہ پاکستان 2011 XII
سینیت کے اراکین میں سے نصف کی میعاد کتنے سال بعد ختم ہوجاتی ہے۔
ایک سال
دو سال
تین سال
چار سال
پاکستان کا کتنا فیصد رقبہ جنگلات پر مشتمل ہے؟
دو فیصد
چار فیصد
چھ فیصد
آٹھ فیصد
پاکستان کے مشرق میں کون سا ملک واقع ہے؟
ایران
افغانستان
بھارت
چین
۔1973 کے دستور میں اسلامی دفعات کی تعداد کتنی تھیں؟
10
12
14
16
قرارداد مقاصد اسمبلی میں کب پیش ہوئی؟
۔12 مارچ، 1949
۔16 فروری 1949
۔18 جنوری 1949
کوئِی جواب درست نہیں
تقسیم کے صوبے کے ساتھ حکومت برطانیہ نے کس کو ہندوستان بھیجا؟
لارڈ لیوزی
لارڈ ماونٹ بیٹن
لارڈ منٹو
لارڈ کرزن
سندھ کو مسلم لیگ کے مطالبے پر بمبئی سے علیحدہ کرکے الگ صوبہ کب بنایا گیا؟
۔1920
۔1934
۔1935
۔1937
مسلم لیگ کی پہلی صوبائی شاخ کہاں قائم ہوئی؟
پنجاب
سندھ
بلوچستان
سرحد
نہرو رپورٹ کس سن میں پیش کی گئی؟
۔1925
۔1928
۔1942
۔1946
محمد بن قاسم نے سندھ کس سن میں فتح کیا؟
۔712ء
۔716ء
۔725ء
۔803ء
گیس کے ذخائر سوئی کے مقام پر کس سن میں دریافت ہوئے؟
1950
1951
1952
1953
قرارداد مقاصد کو کس نے پیش کیا؟
چوہدری خلیق الزماں
فضل حق
قائد اعظم
لیاقت علی خان
پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے؟
796096
896096
669096
109899
حکومت کا سربراہ کون ہوتا ہے؟
صدر
وزیراعظم
وزیراعلی
گورنر
مسجد مہابت کس جگہ واقع ہے؟
پشاور
لاہور
کراچی
بلوچستان
پاکستان کا قومی کھیل کونسا ہے؟
کرکٹ
ہاکی
فٹبال
ٹینس
تقسیم بنگال کب عمل میں آئی؟
1904
1905
1906
1907
قصہ ہیر رانجھا کس نے لکھا؟
وارث شاہ
ہاشم شاہ
شاہ عبد اللطیف بھٹائی
سچل سرمست
پاکستان کے پہلے وزیراعظم کون تھے؟
لیاقت علی خان
ذوالفقار علی بھٹو
یحِیی خان
ایوب خِان
(حصہ “ب” – (مختصر جوابات کے سوالات
قیام پاکستان کی جدوجہد کے اغراض و مقاصد بیان کیجیے؟
پاکستانی ثقافت کے نمایاں خدوخال بیان کیجیے۔
علامہ اقبال کو خطبہ الہ آباد 1930 تحریر کیجیے۔
پاکستان کی زراعت پر ایک مختصر نوٹ تحریر کیجیے۔
دو قومی نظریے کے لیے سر سید احمد خان کی خدمات بیان کیجیے۔
پاکستان کی علاقائی زبانوں کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
برصغیر پاک و پند میں مسلم معاشرے کے قیام میں محمد بن قاسم کی خدمات کا جائزہ لیجیے۔
۔1973 کے دستور کی اسلامی دفعات بیان کیجیے۔
گول میز کانفرنسوں کے مقاصد تحریر کیجیے۔
(حصہ “ج” – (بیانیہ جوابات کے سوالات
سوال نمبر 3 – نظریہ پاکستان سے کیا مراد ہے؟ قائداعظم کے ارشادات کی روشنی میں اس کی وضاحت کیجیے؟
سوال نمبر 4 – برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے لیے علیحدہ وطن کا مطالبہ کیوں کیا؟
سوال نمبر 5 – 1906 سے 1940 تک کے اہم سیاسی واقعات کی اہمیت پر بحث کیجیے؟
سوال نمبر 6 – خطہ مِیں پاکستان کے محل و قوع کی جغرافیائی اہمیت بیان کیجیے۔
سوال نمبر 7 – پاکستان کی دستور سازی میں قرارداد مقاصد کی اہمیت بیان کیجیے۔











Comments