اسلامیات (لازمی) 2011 XI
(کل نشانات 10)
نوٹ: اس حصہ میں سے تمام سوالوں کے جواب مطلوب ہیں۔
تمام جہانوں کے لیے رحمت ہیں
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت عیسی علیہ السلام
اللہ تعالی نے کس کو تمام مخلوق سے امتیاز بیدا کیا؟
انسان کو
فرشتہ کو
جن کو
حیوان کو
نزول قرآن کا مہینہ ہے
محرم
ذو الحجہ
رمضان المبارک
شوال
اسلام کا دوسرا بنیادی رکن کونسا ہے؟
صلوۃ
صوم
حج
جہاد
سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والی خاتون کا نام ہے
حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا
حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا
حضرت حفضہ رضی اللہ تعالی عنہا
ان میں سے کس کو اللہ تعالی نے انسانوں کی رہنمائی کے لیے بھیجا ہے؟
فرشتے
خلیفہ
رسول
جنات
عربی زبان میں لفظ ختم کے معنی کیا ہیں؟
شروع کرنا
چھوڑ دینا
مہر لگانا
قبول کرنا
سب سے پہلے نبی کا نام کیا ہے؟
حضرت موسی علیہ السلام
حضرت عیسی علیہ السلام
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام
قیامت تک انسانوں کے لیے سرچشمہ ہدایت ہے
قرآن مجید
توریت
زبور
انجیل
شرک کے لفظی معنی کیا ہیں؟
حصہ داری
ایمانداری
سمجھ داری
ریا کاری
(حصہ “ب” (مختصر جواب کے سوالات
(کل نشانات 25)
سوال نمبر 2 – مندرجہ ذیل میں سے کسی چار قرآنی آیات یا احادیث کا ترجمہ اردو، سندھی یا انگریزی میں کیجیے۔
انماالاعمال بالنیات وانما لکل امری مانوی
لایرحمہ اللہ من لایرحم الناس
لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوۃ حسنۃ
ان اکرمکم عند اللہ اتقکم
انما بعشت لانمم حسن الاخلاق
لایومن اوکم حقی یحب لاخیہ مابحب لنفسہ
ان الصلوۃ تنصی عن الفحشاء والمنکر
کل المسلم علی المسلم حرام دمہ ومالہ وعرضہ
وما تاکم الرسول فغذوہ ق ومانھا کم عنہ فانتھوا
لن تنالو البر حتی تنفقو مما تعبون
سوال نمبر 3 – مندرجہ ذیل میں سے کسی تین کا فرق بیان کیجیے۔
مومن اور منافق
غیبت اور اتہام
اعتقادی منافق اور عملی منافق
جنگ اور جہاد
قرآن و حدیث
رسول اور نبی
ایمان اور نفاق
وحی متلو اور وحی غیر متلو
سوال نمبر 4 – مندرجہ ذیل اصلاحات میں سے کسی چار کی وضاحت کیجیے۔
قرآن
ارکان اسلام
ذکر
صبرواستقلال
توحید
ختم نبوت
تکبر
منافقت
شرک
آخرت
(حصہ “ج” (تفصیلی جواب کے سوالات
(کل نشانات 15)
نوٹ: اس حصہ سے کسی دو سوالات کے جوابات تحریر کیجیے۔ تمام نشانوں کے سوالات مساوی ہیں۔
سوال نمبر 5 – عقیدہ توحید کی وضاحت کیجیے اور انسانی زندگی پر اس کے اثرات بیان کیجیے۔
یا
عقیدہ آخرت کے کیا معنی ہیں؟ انسانی زندگی پر اس کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
یا
عقیدہ ختم نبوت کو قرآن و حدیث کی روشنی میں ثابت کیجیے۔
سوال نمبر 6: اسلام کے بنیادی عقائد کو بیان کرتے ہوئے حج کی اہمیت کو واضح کیجیے۔
یا
زکوۃ کی اہمیت واضح کیجیے اور اس کے معاشی اور معاشرتی فوائد بیان کیجیے۔
یا
روزہ کا مفہوم اور اس کی اہمیت تفصیل سے بیان کیجیے۔
یا
اسلام کے بنیادی عقائد کیا ہیں؟ تفصیل سے بیان کیجیے۔
سوال نمبر 7: اساتذہ کے حقوق و فرائض کو تفصیل سے بیان کیجیے۔
یا
قرآن و حدیث کی روشنی میں میاں بیوی کے حقوق و فرائض کو بیان کیجیے۔
یا
والدین کے حقوق و فرائض کو قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کیجیے۔
یا
قرآن و حدیث کی روشنی میں پڑوسیوں کے حقوق بیان کیجیے۔
یا
مندرجہ ذیل میں سے کسی دو پر نوٹ لکھیے۔
معاشرتی انصاف
اخوت اسلامی
صبر و استقلال
سچائی
دیانت داری
کسب حلال
عدل
سادگی
رحمتہ اللعالمین
مصارف زکوۃ











Comments