Email This Post Email This Post
Home » Guess Papers

2011 (اسلامیات (لازمی X

March 3, 2011
(حصہ “الف” – (کثیر الانتخابی سوالات

سوال نمبر 1: مندرجہ ذیل دیے گئے ممکنہ جوابات میں سے ایک درست لکھیے۔

مکاء کا مطلب ہے

تالیاں بجانا
شور کرنا
سیٹیاں بجانا
عبادت کرنا

اللہ تعالی نے حضرت ایوب علیہ السلام کو دیا

خاموش رہنے کا
صبر کرنے کا
جلاوطن کردیں
یہ تمام کردیں

اسری کے معنی ہیں

قیدی
آزاد
فوجی
غلام

تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہوسکتا جب تک اس کی ______ اس کے مطابق نہ ہوجائے جو میں لایا ہوں۔

تعلیم
اسلام
زندگی
خواہش

وضو میں ______ فرض ہیں۔

دو
چار
آٹھ
بارہ

زکوۃ ایک ______ عبادت ہے۔

تعلی
مالی
بدنی
فرض

انسان زمین پر اللہ تعالی کا ______ ہے۔

خلیفہ
داروغہ
بندہ
فرشتہ

قرآن مجید کو کتابی شکل کس نے دی؟

حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ
حجاج بن یوسف

طہارت کے لغوی معنی ہیں۔

صاف ہونے کے
غسل کرنے کے
پاک ہونے کے
وضو کرنے کے

سورۃ الانفال سن ہجری میں کس غزوہ کے بعد نازل ہوئی۔

غزوہ احد
غزوہ احزاب
غزوہ بدر
غزوہ تبوک

زکوۃ کے ______ مصارف ہیں

چار
آٹھ
پانچ
بارہ

تم سے بہتر وہ ہے جو لوگوں کو ______ دیتا ہے۔

علم
کھانا
مکان
نفع

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت بحی ایمان کا ______ ہے۔

تقاضا
حصہ
مظاہرہ
ثبوت

ماں کی گود سے ______ تک علم حاصل کرو۔

علم
قبر
مدرسہ
مسجد

خیر کم من علم ______ و علمہ

قرآن
رمضان
سبیل
مسلم

(حصہ “ب” – (مختصر سوالات

سوال نمبر 2: سوالات کے مختصر جوابات لکھیے۔

سب سے زیادہ فضیلت والا عمل اور بہترین دعا کیا ہے؟

جہاد اکبر سے کیا مراد ہے؟

غسل کے فرائض تحریر کیجیے۔

ختم نبوت سے کیا مراد ہے؟

علم کے فوائد تحریر کریں۔

والدین کے حقوق پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد بتائیے۔

صبر ایوب علیہ السلام کیوں مشہور حاکم ہیں۔

آسمانی کتابوں کے نام تحریر کریں۔

طہارت سے متعلق ایک آیت تحریر کیجیے۔

خاندانی زندگی کی اہمیت بتائیے۔

بیوی کے حقوق و فرائض تحریر کریں۔

سورۃ احزاب میں منہ بولے بیٹوں کے بارے میں کیا بیان ہے؟

دعوت تبلیغ جہاد کی ایک قسم بتائیے۔

سورۃ الانفال میں کن مشہور گروہوں کا ذکر ہے۔

حدیث شریف کی روشنی میں تکمیل ایمان کے کیا اصول بتائیے گئے ہیں؟

سورۃ المتحنہ میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے کس اسوہ حسنہ کو بیان کیا گیا ہے؟

(حصہ “ج” – (بیانیہ سوالات

سوال نمبر 15: مندرجہ ذیل اجزاء کا ترجمہ لکھیے۔

یایھا الذین امنو رانتخذو اعدوی وعدو کم اولیاء۔

ما کان محمد ابا حد من رجالکم ولکن رسول اللہ وخاتم النبین۔

لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوہ الحسنۃ لمن کان یرجو اللہ والیوم الاخرو ذکراللہ کثیرا

واذ قالو الھم ان کان ھذا ھو الححق من عندک فاطمر علینا حجارۃ من السماء اوئستا بعذاب الیم

سوال نمبر 16: مندرجہ ذیل احادیث کا ترجمہ اور تشریح کیجیے۔

الراشی والمرتشی کلا ھما فن النار

طلب العلم فریضۃ علی کل مسلم

ان اکمل المومنین ایمانا امنھم خلقا

سوال نمبر 17: مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات لکھیے۔

اسلام میں خاندانی نظام کی اہمیت قرآنی آیات کی روشنی میں بیان کیجیے۔

زکوۃ کا مفہوم، فرضیت اور مضارف لکھِں۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت و اطاعت قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کریں۔

قرآن و حدیث کی روشنی میں طہارت کی اہمیت وضاحت کریں۔

جہاد کا مفہوم کیا ہے؟ اس کی اقسام اور فضائل بیان کریں۔

Fahim Patel

By Fahim Patel

Fahim Patel is the Content Manager of guesspapers.net. A graduate from Karachi University, he has intensive experience in content production.

Comments

comments