فیڈرل بورڈ نہم اسلامیات (لازمی) ایس ایس سی 2009
سوال نمبر 1 – دیے گئے الفاظ میں سے درست جواب کا انتخاب کیجیے اور اپنا انتخاب یعنی الف/ب/ج/د جزو کے سامنے دیے ہوئے خالی خانے میں لکھیے۔ ہر جزو کا ایک نمبر ہے۔
کس کے بغیر نماز نہیں ہوتی؟
غسل
طہارت
نفل
وضو
غسل میں کتنی بار جسم پر پانی دالنا چاہیے؟
تین بار
ایک بار
پانچ بار
دو بار
زکوۃ ادا نہ کرنا کیا ہے؟
ثواب
نجاب
گناہ
عبادت
فرشتوں کو کس پیغمبر کو سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا؟
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت موسی علیہ السلام
حضرت عیسی علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام
کس دن غسل کرنا مسنون ہے؟
ہفتہ کے دن
پیر کے دن
جمعہ کے دن
بدھ کے دن
حصول علم کے لیے کس کی کوئی قید نہیں؟
دولت
عمر
جگہ
مذہب
زکوۃ کے لفظی معنی کیا ہیں؟
پاک
زیادہ
روشن
درج شدہ میں سے کوئی نہیں
رشوت لینے والے اور رشوت دینے والے دونوں کے لیے کیا ہے؟
گھر
جہنم
جنت
جماعت
رمضان المبارک اسلامی سال کا کون سا مہینہ ہے؟
چھٹا
پانچواں
نواں
دسواں
رکوۃ دینے سے مال میں کیا ہوتا ہے؟
کمی
نقصان
کچھ نہیں
برکت
حج کہاں ادا کیا جاتا ہے؟
مکہ میں
مدینہ میں
جدہ میں
بیت المقدس میں
زکوۃ کے مصارف کتنے ہیں؟
تین
چار
آٹھ
دس
قرآن مجید کتنے سال میں نازل ہوا؟
تئیس سال
پچیس سال
چالیس سال
بیس سال
لفظ “انفال” کے معنی کیا ہیں؟
قرآن پاک
مال غنیمت
آگ
علم
قرآن مجید میں کل کتنے پارے ہیں؟
40
50
30
114
سوال نمبر 2 الف – کوئی سی دو احادیث کا ترجمہ کیجیے۔
طلب العلم فریضۃ علی کل مسلم
الراشی والمرتشی کلا حما فی النار
ان اکمل المومنین ایمانا احسنھم خلقا
سوال نمبر 2 ب – کوئی سے چار سوالات کے مختصر جوابات لکھیں۔
قرآن مجید کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
علم کی اہمیت کے بارے میں روایات واضح کیجیے۔
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا کیا حق ہے؟
غسل کے کیا معنی ہیں؟
زکوۃ ادا نہ کرنے والوں کو قرآن نے کیا وعید سنائی ہے؟
اللہ تعالی کی محبت سے کیا مراد ہے؟
سوال نمبر 2 ج – کوئی سے چھ سوالات کے جوابات لکھیں۔
فضائل قرآن پر نوٹ لکھیں
غسل کب واجب ہوتا ہے؟
وضو کا طریقہ تحریر کیجیے۔
احادیث کی روشنی میں حصول علم کی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔
طہارت کے بارے میں ایک قرآنی آیت لکھیں۔
غسل کرنے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟
سوال نمبر 3 – یایھا الذین امنو اطیعوا اللہ روسولہ ولا تولوا عنہ وانتم تسمعون
الذین یقیمون الصلوۃ ومما رزقنھم ینفقون
واتبع مایوحی الیک من ربک ط ان اللہ کان بما تعملون خبیرا
سوال نمبر 4 – کسی دو پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
طہارت کے کیا فوائد ہیں؟
زکوۃ کی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔
قرآن مجید کا مختصر تعارف بیان کیجیے۔











Comments