فیڈرل بورڈ نہم اسلامیات اختیاری ایس ایس سی 2007
سوال نمبر 1 – دیئے گئے الفاظ میں درست جواب کا انتخاب یعنی الف/ب/ج/دہر جزو کے سامنے دیے ہوئے خالی خانے میں لکھیے۔ ہر جزو کا ایک نمبر ہے۔
انتثرت کا کیا مطلب ہے؟
بہا دیے جائیں گے
بکھر جائیں گے
بدل جائیں گے
پھٹ جائیں گے
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جھوٹ، خیانت اور وعدہ خلافی کو کس کی نشانیاں قراردیا ہے؟
کافر
یہودی
منافق
اہل قریش
قرآن میں وحدانیت باری تعالی کو کس سورۃ میں ثابت کیا گیا ہے؟
سورۃ فاتحہ
سورۃ اخلاص
سورۃ الکوثر
سورۃ الناس
عدل کی ضد کیا ہے؟
ظلم
ناانصافی
غلط بیانی
حق تلفی
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کس پیغمبر کی اولاد میں سے ہیں؟
حضرت عیسی عہ
حضرت ابراہیم عہ
حضرت عیسی عہ
حضرت اسحق عہ
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج سے کس واقعہ کے بعد سرفراز کیا گیا؟
ہجرت حبشہ
نبوت
واقعہ طائف
بائیکاٹ
تکبر انسان کو سیکھاتا ہے
گناہ
جھوٹ
سرکشی
ناانصافی
انسان کو تمام مخلوق پر برتری کس خوبی کی وجہ سے حاصل ہے؟
ایمان
عبادت
اخلاق
علم
صور پھونکنے کی ذمہ داری کس فرشتے کی ہے؟
حضرت جبرائیل
حضرت اسرافیل
حضرت میکائیل
حضرت عزرائیل
مغلولۃ کا کیا مطلب ہے؟
بندھا ہوا
ڈرا ہوا
جھکا ہوا
عاجز
اسلام ضمانت دیتا ہے
فرض شناسی
عالمی انصاف
سماجی انصاف
معاشی خوش حالی
قرآن پاک نے نبی کے لیے کیا لفظ استعمال کیا ہے؟
رسول
بیغمبر
ہادی
ولی
حضرت موسی کو اللہ تعالی نے کتنے معجزات عطا فرمائے؟
نو
دس
تین
دو
فرعون کی قوم عام طور پر کس کو پوجتی تھی؟
سورج
فرعون
آگ
دیوتاوں
خندق کا معرکہ کس سن میں ہوا؟
دو ہجری
چار ہجری
تین ہجری
پانچ ہجری
عبادت کے بعد دوسرا فرض کونسا ہے؟
روزہ
حلال روزی
زکوۃ
حج
جہاد میں شرکت اہل و عیال میں رہ کے کتنے سال کی عبادت سے افضل ہے؟
ساٹھ سال
پچاس سال
دو سال
چار سال
اسلامی اخلاق کی فہرست میں کیا چیز روح کی حیثیت رکھتی ہے؟
تزکیہ نفس
عفت و حیا
اکل حلال
سماجی انصاف
مندرجہ ذیل میں سے کونسی چیز ظلم و فساد کی جڑ ہے؟
جوا
رشوت
سمگلنگ
سود
سوال نمبر 2 الف – کوئی دو قرآنی آیات کا بامحاورہ ترجمہ کیجیے۔ 8
قل اللھم ملک الملک توئتی الملک من تشاء وتنزع الملک ممن تشاء ز وتعزمن تشاء وتزل من تشاء ط بیدک الخیر ط انک علی کل شی قدیر۔
واعلمو ان فیکم رسول اللہ ط لو یطیعکم فی کثیر من الامر لعنتم ولکن اللہ حبب الیکم الایمن وزینہ فی قلوبکم و کرہ الیکم الیکم الکفر والفسوق والفسوق والعضیان ط اولئک ھم الرشدون۔
مثل الذین یققون اموالھم فی سبیل اللہ کمثلحبۃ انبتت سبع سنابل فی کل سنبلۃ مائۃ حبۃ ط واللہ یضیف لمن یشاء ط واللہ واسع علیم
سوال نمبر 2 ب – کوئی سی دو آیات کا مفہوم واضح کیجیے۔ 8
یایھا الناس انا خلقنکم من ذکر وانثی وجعلنکم شعو باو قبائل لتعارفوا ط ان اکرمکم عنداللہ اتقکم ط ان اللہ علیم خبیر۔
یایھا النبی انا ارسلناک شاھد ومبشرا ونزیرا وداعنا الی اللہ بازنہ وسراجا منیرا
ان ربک یبسط ارزق لمن یشاء ویقدر ط انہ کان بعبادہ خبیرا بصیرا
سوال نمبر 2 ج – کوئی سے سات اجزاء کے مختصر جوابات لکھیں۔ 14
سورۃ البقرہ کی ابتدائی آیات میں مومن لوگوں کی کیا صفات بیان کی گئی ہیں؟
حدیث پاک کی رو سے ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر کیا حقوق ہیں؟
قرآن مجید کے اہم مضامین کیا ہیں؟
حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر مکمل ایمان لانے کے کیا تقاضے ہیں؟
فضیلت جہاد کے بارے میں کوئی جامع آیت لکھیں۔
مرکب سے کیا مراد ہے؟ اور اسکی کتنی اقسام ہیں؟
رزق کمانے کے چار جائز اور ناجائز ذرائع کے نام لکھیں۔
(اہل قریش نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو دعوت حق سے روکنے کے لیے کیا پیش کش کی؟ (کوئی سی دو
خطبہ الوداع کے اہم موضوعات کیا تھے؟
دین اسلام کی تکمیل کا اعلان قرآن مجید کی کس آیت میں ہوا ہے؟
سوال نمبر 2 د – کوئی دو احادیث کا ترجمہ و تشریح کرتے ہوئے واضح کیجیے کہ ان کا ہماری عملی زندگی سے کیا تعلق ہے؟ 10
من لا یرحم لا یرحم
الما ھر بالقران مع اشفرۃ الکرام البررۃ۔
ایا کم والحسد، فان الحسدیا کل الحسنت کماتا کل النار الحطب۔
سوال نمبر 2 ر – فعل کی اقسام بیان کیجیے۔ 2
مونث لفظی اور مونث معنوی ہیں مثالیں دے کر فرق واضح کیجیے۔ 4
مفصل نوٹ تحریر کیجیے۔
سوال نمبر 3 الف – حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ صرف اسلامی شریعت کی تکمیل کی بلکہ پہلی اسلامی حکومت بھی قائم کی۔ دلائل دے کر واضح کیجیے۔ 8
سوال نمبر 3 ب – “خطبہ حجتہ الوداع” ایک مکمل اسلامی منشور۔ وضاحت کیجیے۔ 4
سوال نمبر 4 الف – سماجی انصاف سے کیا مراد ہے؟ اسلام نے اپنی معاشی نظام کی بنیاد کن نکات پر رکھی ہے؟ قرآنی آیات کا حوالہ دے کر وضاحت کیجیے۔ 8
سوال نمبر 4 ب – ہم اپنے معاشرے میں ان نکات کو کس طرح عمل میں لاسکتے ہیں؟ کوئی ایک مثال سے کر وضاحت کیجیے۔
سوال نمبر 5 – پاکیزگی نصف ایمان ہے، دلائل دے کر واضح کیجیے۔ 8
یا
عقیدہ توحید کا ایک مسلمان کے ایمان پر کیا اثرات پڑتے ہیں؟











Comments