بی اے سال دوم – اسلامک اسٹڈیز ۲۰۱۰ء
یا
حجیت حدیث پر ایک جامع مضمون قرآن و سنت کی روشنی میں تحریر کیجیے۔
سوال نمبر ۲ – عہد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں حدیث کا تحریری سرمایہ وضاحت سے بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۳ – مندرجہ ذیل احادیث میں سے کسی تین کا ترجمہ اور تشریح بیان کیجیے۔
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: یسلم الصغیر علی الکبیر ۔۔۔۔۔ علی الکثیر۔
سباب المسلم فسوق و قتالہ کفر۔
المومنون کرجل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وان اشتک راسہ اشتکی کلہ
قال المومن کا بنیان یشر بعضہ بعضانم شک بین اصابعہ
قال رسول اللہ صلی االلہ علیہ وسلم: ان من اشعر حکمت
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: لایسب احدکم الدھوفان اللہ ھوالدھر
لایقم الرجل الرجل من مجلسہ ثم یجلس فیہ ولکن تفسحو اوتوسعو۔
سوال نمبر ۴ -
نماز کی شرائط بیان کیجیے۔
نماز جنازہ کا طریقہ تحریر کیجیے
طہارت کی اقسام بیان کیجیے۔ نیز احکام غسل تحریر کیجیے
امامت کے مسائل بیان کیجیے۔ نیز سجدہ سہو کے احکام بیان کیجیے۔
نواقص وضو تحریر کیجیے۔ نیز غسل کے فرائض و سنن بیان کیجیے۔
اعتکاف کے بارے میں بیان کیجیے۔
مصارف رکوۃ ی وضاحت کیجیے۔
سوال نمبر ۵ الف – شبلی نعمانی کی تصریحات کی روشنی میں کوئی سے تین جزومنتخب کرتے ہوئے ان پر تفصیلی نوٹ لکھیے۔
سوال نمبر ۵ ب – رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ازواج مطہرات رضی اللہ عنہ کے ساتھ کیسا برتاو تھا؟ تفصیل سے بیان کیجیے۔
سوال نمبر ج – مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیے۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا غیر مسلموں کے ساتھ حسن سلوک
عزم و استقلال
ایفائے عہد
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس کا حال
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا بچوں سے پیار اور شفقت











Comments