Email This Post Email This Post
Home » Guess Papers

بی اے سال دوم – تعلیم (ایجوکیشن) ۲۰۱۰ء

December 9, 2010
سوال نمبر ۱ – فلسفے سے آپ کیا سمجھتے ہیں؟ تعلیمی فلسفے کی اہمیت اور وسعت بیان کیجیے۔

سوال نمبر ۲ – تعلیم کی بنیادیں کون کون سی ہیں؟ کسی ایک کو تفصیل سے بیان کیجیے۔

سوال نمبر ۳ – فلسفہ تصوریت کے خاص اصول بیان کیجیے۔

سوال نمبر ۴ – انفرادی اختلاف کی تعریف اور اقسام بیان کیجیے اور کمرہ جماعت میں معلم کے لیے ان کی اہمیت سے بحث کیجیے۔

سوال نمبر ۵ – آموزش کے کسی دو نظریات کی تشریح کیجیے اور اس کی تعلیمی اہمیت مثالوں سے واضح کیجیے۔

سوال نمبر ۶ – نفسیات کے ہم عصری مکاتب فکر کے نام لکھیے۔ ان میں سے کسی دو کی تشریح کیجیے۔

سوال نمبر ۷ – برصغیر کے مسلمانوں کی تعلیم میں علی گڑھ تحریک کے کردار کا جائزہ لیجیے۔

سوال نمبر ۸ – خاندان سماجی تربیت کا پہلا ادارہ ہے۔ بحث کیجیے۔

سوال نمبر ۹ – قومی تعلمی پالیسی 1978 اور تعلیمی پالیسی 1972 کی نمایاں خصوصیات پر روشنی ڈالیے

سوال نمبر ۱۰ – بالیدگی اور نشونما کے اصول تفصیل سے بیان کیجیے۔

سوال نمبر ۱۱ ۰ مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیے۔

آموزش بذریعہ کھیل
قوانین آموزش
عمل سماجیانہ
ادنی اور متوسط طبقے کی خصوصیات
بچپن کا سنہری دور

Fahim Patel

By Fahim Patel

Fahim Patel is the Content Manager of guesspapers.net. A graduate from Karachi University, he has intensive experience in content production.

Comments

comments