بی اے سال دوم – عمرانیات ۲۰۱۰ء
سوال نمبر ۲ – پاکستان میں افراط آبادی کے اسباب بیان کیجیے۔ نیز پاکستان میں آبادی کے مسئلہ کو حل کرنے کے لیے تجاویز بیش کیجیے۔
سوال نمبر ۳ – پاکستان کے زرعی مسائل پر ایک جامع نوٹ لکھیے۔ نیز پاکستان میں زرعی ترقی کے لیے اقدامات تجویز کیجیے۔
سوال نمبر ۴ – جرم اور بچوں کی بےراہ روی کا فرق بیان کیجیے۔ نیز پاکستان کی بڑھتی ہوئی جرم کی شرح کے اسباب بیان کریں اور جرائم کے تدارک کے لیے اقدامات تجویز کیجیے۔
سوال نمبر ۵ – سماجی تحقیق کی تعریف بیان کیجیے۔ سماجی تحقیق کے مراحل بیان کیجیے۔ نیز سماجی تحقیق کی اہمیت پر روشنی ڈالیے۔
سوال نمبر ۶ – معاشرتی بدنظمی کیا ہے؟ معاشرتی بدنظمی کے اسباب کیا ہیں؟ وضاحت کیجیے۔
سوال نمبر ۷ – کجرواطفال کی تعریف کیجیے۔ ہمارے معاشرے میں نوجوانوں کی بے راہ روی کے اسباب بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۸ – ازدواجی مطابقت کی تعریف کیجیے۔ پاکستان کے شہری خاندانوں میں ازدواجی عدم مطابقت کے عوامل کا جائزہ لیجیے۔
سوال نمبر ۹ – پاکستانی معاشرے میں تصادم اور تعصبات کی وجوہات اور نتائج کی وضاحت کیجیے۔
سوال نمبر ۱۰ الف – مندرجہ ذیل پر نوٹ تحریر کیجیے۔
اجتماعی ترقی کے اغراض و مقاصد
پاکستان میں طلاق کے اسباب
سماجی منصوبہ بندی کے مقاصد
سماجی مسائل کی وجوہات
طبی خدمات پر تنقید
سوال نمبر ۱۰ ب – اوسط، وسطانیہ اور تکراریہ معلوم کرنے کی مشق کیجیے











Comments