بی اے سال دوم – سوشل ورک ۲۰۱۰ء
سوال نمبر ۲ – روئیداد نویسی کسے کہتے ہیں؟ فردی سماجی بہبود میں اس کی اہمیت بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۳ – گروہی سماجی بہبود کے اصول اور فلسفہ بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۴ – گروہی سماجی بہبود کی تعریف کیجیے اور اس کے بنیادی تصورات بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۵ – جماعتی تنظیم کی تعریف کیجیے اور اس کے مقاصد اور اصول تفصیل سے بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۶ – فلاحی نظم و نسق کسے کہتے ہیں؟ اس کے مقاصد اور اصول کی وضاحت کیجیے۔
سوال نمبر ۷ – سماجی عمل کسے کہتے ہیں؟ جماعتی ترقی میں اس کی ضرورت اور اہمیت بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۸ – سماجی فلاحی انصرام کے بنیادی وظائف بیان کیجیے۔ نیز ایک طبی سماجی کارکن کے کردار کو مختصراً بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۹ – سماجی تحقیق سے کیا مراد ہے؟ سماجی بہبود میں سماجی تحقیق کی ضرورت اور اہمیت بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۱۰ – مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیے۔
مزدوروں کی فلاح و بہبود
بہبود نسواں
طبی سماجی بہبود
جماعتی تنظیم کا فلسفہ
نوجوانوں کی فلاح و بہبود
معذوروں کی فلاح











Comments