Email This Post Email This Post
Home » Guess Papers

بی اے سال دوم – اردو (اختیاری) ۲۰۱۰ء

December 9, 2010
سوال نمبر ۱ – مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک جزو کی تشریح شاعر کے حوالے سے کیجیے۔

نوٹ: مندرجہ ذیل نظموں سے جزوتشریح کے لیے آئے گا

رات اور ریل
ساقی نامہ
مرثیہ انیس
برق کلیسا

سوال نمبر ۲ – میرانیس کا انداز بیان سادہ فطری اور پر اثر ہے۔ تبصرہ کیجیے۔

سوال نمبر ۳ – مسدس حالی کے حوالے سے مولانا حالی کی شاعرانہ خصوصیات بیان کیجیے۔

سوال نمبر ۴ – فیض احمد فیض کی نظم “زنداں کی ایک شام” اور نظیر اکبر آبادی کی نظم “روٹی” پر تبصرہ کیجیے۔

سوال نمبر ۵ – اکبر الہ آبادی کی شاعرانہ خصوصیات بیان کیجیے۔

سوال نمبر ۶ – مرزا غالب کی شاعرانہ خصوصیات بیان کیجیے۔

سوال نمبر ۷ – میر درد اردو کے اہم ترین صوفی شاعر سمجھے جاتے ہیں۔ بحث کیجیے۔

سوال نمبر ۸ – فیض احمد فیض کی شاعری میں ترقی پسند تحریک کے اثرات نمایاں ہیں۔ بحث کیجیے۔

سوال نمبر ۹ – قصیدہ کسے کہتے ہیں؟ اردو قصیدہ نگاری میں ذوق کا کیا مقام ہے۔ وضاحت کیجیے۔

نوٹ: سوال نمبر۱ کے الف (رات اور ریل) میں اشعار کی تشریح آئے گی جس کے لیے پانچ سالا پرچہ جات کے اشعار کی تشریح یاد کیجیے۔

Fahim Patel

By Fahim Patel

Fahim Patel is the Content Manager of guesspapers.net. A graduate from Karachi University, he has intensive experience in content production.

Comments

comments