بی اے سال دوم – سیاسیات ۲۰۱۰ء
سوال نمبر ۲ – روایات برطانوی آئین کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ بحث کیجیے۔
سوال نمبر ۳ – امریکی صدر کی حیثیت اور اختیارات بیان کیجیے اور ان کے طریقہ انتخاب کی وضاحت کیجیے۔
سوال نمبر ۴ – امریکی کی سینیٹ دنیا کا سب سے طاقتور ایوان بالا ہے۔ بحث کیجیے۔
سوال نمبر ۵ – امریکی سپریم کورٹ کی تشکیل اور اس کے اختیارات کو عدالتی نظرثانی کے خصوصی حوالے سے بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۶ – عوامی جمہوریہ چین کے آئین کے نمایاں خدوخال بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۷ – اقوام متحدہ کی کامیابیوں اور ناکامیوں پر بحث کیجیے۔
سوال نمبر ۸ – پاکستان کی سپریم کورٹ کی تشکیل اور اختیارات بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۹ – نظریہ پاکستان سے کیا مراد ہے؟ نیز قائداعظم اور مسلم لیگ کی خدمات کا جائزہ لیجیے۔
سوال نمبر ۱۰ – پاکستان میں 1947 سے 1956 تک آئین سازی میں درپیش مسائل و مشکلات کی نشاندہی کیجیے۔
سوال نمبر ۱۱ – مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیے۔
قرارداد مقاصد 1949
پاکستان کے صدر کا طریقہ انتخاب
تحریک علی گڑھ
دارالعلعوم کا سپیکر
علامہ اقبال کی خدمات
برطانوی کابینہ کا کردار











Comments