Email This Post Email This Post
Home » Guess Papers

بی اے سال دوم – تاریخ اسلام ۲۰۱۰ء

December 8, 2010
سوال نمبر ۱ الف – مسلمانوں کی فتح کے وقت اسپین کے سیاسی، مذہبی اور سماجی حالات بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۱ ب – عبدالرحمن ثانی کے کردار اور کارناموں کا جائزہ لیجیے۔

سوال نمبر ۲ – مرابطین کے حکمران یوسف تاشقین کے کردار اور کارنامے بیان کجیے۔

سوال نمبر ۳ الف – حاجب المنصور کی داخلہ اور خارجہ پالیسی بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۳ ب – ترکوں کا مرکزی نظام حکومت تحریر کیجیے۔
سوال نمبر ۳ ج – جنگ انگورہ کے نتائج اور اسباب بیان کجیے۔

سوال نمبر ۴ الف – نموحمود کے عروج و زوال سے بحث کیجیے۔
سوال نمبر ۴ ب – ولید بن عبدالملک کے عہد میں اندلس پر حملے کے اسباب و اثرات پر تبصرہ کیجیے۔

سوال نمبر ۵ الف – اندلس میں بنوامیہ کے زوال کے اسباب پر روشنی ڈالیے۔
سوال نمبر ۵ ب – بنوامیہ اندلس کا مرکزی و صوبائی نظام حکومت بیان کیجیے۔

سوال نمبر ۶ الف – مسلمانان اسپین کے زوال کے اسباب کا تنقیدی جائزہ لیجیے۔
سوال نمبر ۶ ب – عبدالرحمن سوم کے کردار اور اس کے عہد کی خصوصیات بیان کیجیے۔

سوال نمبر ۷ الف – جنگ قوصواپولس کے اسباب اور اثرات بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۷ ب – مراداول کی اصلاحات بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۷ ج – خلافت عثمانیہ کے زوال کے اسباب بیان کیجیے۔

سوال نمبر ۸ الف – سلطان مراداول کے کردار اور کارنامے بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۸ ب – محمد اول کو سلطنت عثمانیہ کا دوسرا بانی کہا جاتا ہے؟ تبصرہ کیجیے۔
سوال نمبر ۸ ج – فتح قسطنطنیہ کے اسباب و واقعات اور نتائج بیان کیجیے۔

سوال نمبر ۹ الف – اخی تحریک پر تفصیلی نوٹ لکھیے۔
سوال نمبر ۹ ب – شاہ فیصل کا کردار اور کارنامے بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۹ ج – مصر کی سیاحت میں وفد پارٹی کا کردار متعین کیجیے۔

سوال نمبر ۱۰ الف – رضا شاہ دوم کے کردار اور ان کے زوال کے اسباب بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۱۰ ب – شام کی سیاست میں بعث پارٹی کا کردار بیان کیجیے۔
سوال نمبر ج – دوسری جنگ عظیم کے بعد مصر کی خارجہ پالیسی کی وجاحت کیجیے۔

سوال نمبر ۱۱ الف – ترکی میں مصطفی کمال کی اصلاحات سے بحث کیجیے
سوال نمبر ۱۱ ب – ترکی میں خلافت کے خاتمے کے اسباب بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۱۱ ج – عثمانی ریاست کے قیام کے وقت اناطولیہ کی سیاسی حالت بیان کیجیے۔

Fahim Patel

By Fahim Patel

Fahim Patel is the Content Manager of guesspapers.net. A graduate from Karachi University, he has intensive experience in content production.

Comments

comments