Email This Post Email This Post
Home » Guess Papers

بی اے سال دوم – اردو لازمی ۲۰۱۰ء

December 8, 2010
ریگولر اور پرائیویٹ

سوال نمبر ۱ – سیاق و سباق کے حوالے سے کسی ایک جز کی تشریح کیجیے۔

نوٹ: مندرجہ ذیل اسباق سے اقتباسات تشریح کے لیے آئیں گے

قومی ہمدردی اور باہمی اتفاق
قومی عزت
سیر دوسرے درویش کی
بندر کی تقریر دلخراش
سر سید مرحوم اور اردو لٹریچر

سوال نمبر ۲ – مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک سبق پر تبصرہ کیجیے۔

سر سید مرحوم اور اردو لٹریچر
ارہر کا کھیت
مفت کرم داشتن
سرراس مسعود

سوال نمبر ۳ – مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک نثرنگار کے فن کا جائزہ لیجیے۔

فرحت اللہ بیگ
سر سید احمد خان
میر امن
نذیر احمد دہلوی

سوال نمبر ۴ – مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک نظم پر تبصرہ کیجیے

ہسپانیہ
دورنگی
مرثیہ غالب
درہجواسپ

سوال نمبر ۵ – مندرجہ ذیل شعراء میں سے کسی ایک کے فن کا جائزہ لیجیے۔

فیض احمد فیض
علامہ اقبال
مرزا غالب
خواجہ میر درد

سوال نمبر ۶ – مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک پر مضمون لکھیے۔

میری پسندیدہ ادبی شخصیت
موجودہ دور مین جمہوریت کی اہمیت
ادب برائے زندگی
قومی ترقی میں نوجوانوں کا کردار
اردو کا مستقبل
نوٹ: اشعار کی تشریح کی تیاری پانچ سالہ پرچہ جات سے کیجیے۔

Fahim Patel

By Fahim Patel

Fahim Patel is the Content Manager of guesspapers.net. A graduate from Karachi University, he has intensive experience in content production.

Comments

comments