بی اے سال دوم – مطالعہ پاکستان ۲۰۱۰ء
سوال نمبر ۱ – برصغیر کے مسلم معاشرے کی تشکیل میں علماء اور صوفیاء نے جو کردار ادا کیا ہے اسے تفصیل سے بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۲ – برصغیر پاک و ہند میں مسلم معاشرے کے زوال اور برطانوی راج کے قیام کے اسباب بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۳ – 1937 تا 1947 کے اہم سیاسی واقعات بیان کیجیے جو قیام پاکستان کا سبب بنے۔
سوال نمبر ۴ – قیام پاکستان کے سلسلے میں آل انڈیا مسلم لیگ کے کردار پر بحث کیجیے۔ نیز قیام پاکستان میں دو قومی نظریے کی اہمیت کا جائزہ لیجیے۔
یا
۔1957 کی جنگ آزادی کی وجوہات اور نتائج بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۵ الف – پہلی عالمی جنگ نے ہندوستان میں تحریک خلافت کو جنم دیا۔ تفصیل سے روشنی ڈالیے۔
سوال نمبر ۵ ب – مندرجہ ذیل پر نوٹ تحریر لکھیے۔
علی گڑھ تحریک کی اہمیت
تقسیم بنگال
شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ
میثاق لکھنو
سر سید احمد خان
سوال نمبر ۶ – پاکستان کی خارجہ پالیسی کے بنیادی اصول بیان کیجیے۔ نیز اس کے امریکہ اور بھارت کے ساتھ تعلقات پر بحث کیجیے۔
سوال نمبر ۷ – پاکستان کی ترقی کے سلسلے میں معاشی منصوبہ بندی کی اہمیت واضح کیجیے۔ نیز معاشی منصوبہ بندی کی چند کمزوریوں کی نشاندہی کیجیے۔
سوال نمبر ۸ – قیام پاکستان کے وقت پاکستان کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟
سوال نمبر ۹ – پاکستان میں 1947 تا 1973 کے دوران آئینی ارتقاء کے عمل کے بارے میں مختصراً بحث کیجیے۔
سوال نمبر ۱۰ – پاکستان کی اقتصادی صورتحال پر کم شرح خواندگی، افزائش آبادی، زراعت و صنعت کی پسماندگی اور بیرونی امداد پر انحصار کے حوالے سے بحث کیجیے۔
سوال نمبر ۱۱ – مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیے۔
تحفظ حقوق نسواں کا بل
پاکستان کے قدرتی وسائل
پاکستان کی خارجہ پالیسی کے مقاصد
۔1973 کے دستور کی خصوصیات
تنازعہ کشمیر











Comments