بی اے سال اول – تاریخ عام ۲۰۱۰ء
سوال نمبر ۲ – چندر گپت موریہ کے نظام حکومت کے بارے میں تفصیل سے بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۳ – بدھ مت کی تبلیغ و اشاعت کے لیے اشوک نے کیا اہم اقدامات کئے؟ وہ کس حد تک اپنے مقصد میں کامیاب رہا؟ بحث کیجیے۔
سوال نمبر ۴ – رگ وید عہد کے دوران آریاوں کے معاشرتی اور معاشی حالات پر بحث کیجیے؟
سوال نمبر ۵ – گوتم بدھ کے حالات زندگی اور تعلیمات بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۶ – مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیے۔
ویدی دور کے مذہبی حالات
ذات پات کا نظام
سکندر اعظم
گندھارا آرٹ
فاھیان کا سفرنامہ
“حصہ ب”
سوال نمبر ۷ – بحثیت فاتح سرپرست فنون و ادب محمود غزنوی کے کردار اور کارناموں کا جائزہ لیجیے۔
سوال نمبر ۸ – سلطان فیروز شاہ تغلق کی انتظامی اصلاحات کا جائزہ لیجیے۔
سوال نمبر ۹ – شمس الدین التمش کی ابتدائی مشکلات کیا تھیں؟ اس نے ان مشکلات پر کس طرح قابو پایا؟
سوال نمبر ۱۰ – منگول حملے سے بچاو کے لیے علاو الدین خلجی نے کیا اقدامات کیے، تفصیل سے بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۱۱ – مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیے۔
سلطان غیاث الدین بلبن
سلطنت دہلی کا مرکزی نظام حکومت
قطب الدین ایبک
رضیہ سلطانہ
محمد بن تغلق کے منصوبے
بھگتی تحریک











Comments