Email This Post Email This Post
Home » Guess Papers

بی اے سال اول – عمرانیات ۲۰۱۰ء

December 8, 2010
سوال نمبر ۱ – عمرانیات کی تعریف بیان کیجیے۔ نیز عمرانیات کی اہمیت پر بحث کیجیے۔

سوال نمبر ۲ – عمرانیات کو سائنس کیوں سمجھا جاتا ہے؟ سائنس کی خصوصیات کے حوالے سے بحث کیجیے۔ نیز کسی بھی دو سماجی علوم کے ساتھ عمرانیات کے تعلق پر بحث کیجیے؟

سوال نمبر ۳ – ثقافت کی تعریف بیان کیجیے۔ ثقافتی خصوصیات کی وضاحت کیجیے۔ نیز ثقافت کے عناصر مثالوں کے ساتھ بیان کیجیے۔

سوال نمبر ۴ – انسانی معاشرے کے لیے سماجی بین عمل کی اہمیت بیان کیجیے۔ نیز سماجی بین عمل کی اقسام بیان کیجیے؟

سوال نمبر ۵ – منحرف کردار کی اصطلاح کی وضاحت کیجیے۔ منحرف کردار کے اسباب پر بحث کیجیے اور اصلاحی اقدامات تجویز کیجیے۔

سوال نمبر ۶ – گروہی مراحل سے کیا مراد ہے؟ گروہی مراحل کی مختلف اقسام بیان کریں۔ مثالوں سے وضاحت بھی کریں۔

سوال نمبر ۷ – شخصیت کی اصطلاح کی تعریف کیجیے۔ شخصیت کی تعمیر کے عوامل کی وضاحت کیجیے۔

سوال نمبر ۸ – سماجی حرکت پزیری کی تعریف کریں اور سماجی حرکت پزیری کی اقسام اور عوامل پر بحث کریں؟

سوال نمبر ۹ – سماجی ادارے کی تعریف کیجیے۔ نیز خاندان بطور ایک سماجی ادارے کی اہمیت پر بحث کیجیے اور خاندان کے بدلتے ہوئے وظائف پر بحث کیجیے؟

سوال نمبر ۱۰ – مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیے۔

نظریہ عدم مداخلت
ہجوم کی خصوصیات
نظریہ خودکشی
اسلامی عمرانیات
ابتدائی اور ثانوی گروہ میں فرق
دیہی اور شہری طبقے میں فرق
پروبیگنڈہ

Fahim Patel

By Fahim Patel

Fahim Patel is the Content Manager of guesspapers.net. A graduate from Karachi University, he has intensive experience in content production.

Comments

comments