بی اے سال اول – سیاسیات ۲۰۱۰ء
سوال نمبر ۲ – علم سیاسیات کی تعریف کیجیے اور کسی بھی تین علوم کے ساتھ اس کا تعلق بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۳ – وفاق کی تعریف کیجیے اور ایک کامیاب وفاقی نظام کے لیے لازمی شرائط بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۴ – جمہوری ریاستوں میں سیاسی جماعتوں اور فشاری گروہوں کی اہمیت سے بحث کیجیے۔
سوال نمبر ۵ – سینٹ آگسٹائن کا خصوصی حوالہ دیتے ہوئے ریاست کے مذہبی تصور کی وضاحت کیجیے۔
سوال نمبر ۶ – جیدید ریاست میں مقننہ کی ہئیت اور اختیارات سے بحث کیجیے اور ذمہ دارانہ قانون سازی کی ضروری شرائط بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۷ – اسلامی ریاست کے بنیادی اصولوں کو بیان کیجیے اور ابنِ خلدون کے نظریہ خلافت کی وضاحت کیجیے۔
سوال نمبر ۸ – افلاطون کے ریاست کے اخلاقی تصور کا تجزیہ کیجیے اور جدید ریاست میں اس تصور کا نفاذ کس حد تک ممکن ہے؟
سوال نمبر ۹ – جمہوریت کی تعریف کیجیے اور ان شرائط سے بحث کیجیے جو ایک کامیاب جمہوری نظام کے لیے ضروری ہیں؟
سوال نمبر ۱۰ – ریاست کے جدید نظریات میں انفرادیت اول نظری ہے۔ اس کی خوبیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اس بیان کی وضاحت کیجیے۔
سوال نمبر ۱۱ – مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیے۔
مارکس ازم
گیبرائل آلمنڈ
نظریہ امامت
اسلامی نظریہ اقتدارِ اعلی
لچکدار اور غیر لچکدار آئین
الغزالی کا نظریہ خلافت
پارلیمانی اور صدارتی نظام حکومت











Comments