Email This Post Email This Post
Home » Guess Papers

بی اے سال اول – سوشل ورکس ۲۰۱۰ء

December 8, 2010
سوال نمبر ۱ – سماجی بہبود سے کیا مراد ہے؟ اس کے بنیادی فلسفہ کو بیان کیجیے۔

سوال نمبر ۲ – سماجی بہبود مختلف سماجی علوم کا مرکب ہے؟ تفصیل سے بحث کیجیے۔

سوال نمبر ۳ – فلاحی ریاست کی اصطلاح سے آپ کیا سمجھتے ہیں؟ اس کی لازمی خصوصیات پر روشنی ڈالیے۔ نیز ایک فلاحی ریاست میں فرد کے حقوق اور فرائض بیان کیجیے۔

سوال نمبر ۴ – پاکستانی معاشرے میں کمسن بچوں کی بے راہ روی کے اسباب بیان کیجیے۔ بے راہ روی کے سدِ باب کے لیے تجاویز پیش کیجیے۔

سوال نمبر ۵ – سماجی بہبود کی تعریف کیجیے اور اس کے بنیادی تصوراب بیان کیجیے۔

سوال نمبر ۶ – سماجی تحفظ کی تعریف کیجیے اور پاکستان کے نظام سماجی تحفظ کے اہم پہلووں پر بحث کیجیے۔

سوال نمبر ۷ – بیورج رپورٹ 1941ء کا پس منظر تفصیل سے بیان کرتے ہوئے اس کے مختلف پہلووں پر بحث کیجیے؟

سوال نمبر ۸ – فلاحی مملکت کی تعریف کیجیے۔ نیز پاکستان کو فلاحی مملکت بنانے کے لیے بنیادی اقدامات پر روشنی ڈالیے؟

سوال نمبر ۹ – عمرانیات اور نفسیات کے ساتھ سماجی بہبود کے تعلق پر تفصیل سے بحث کیجیے۔

سوال نمبر ۱۰ – زکوۃ اسلامی معاشرے کا ایک اہم معاشرتی فلاحی ادارہ ہے۔ بحث کیجیے۔

سوال نمبر ۱۱ – مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیے۔

سماجی بہبود کی پیشہ وارانہ حیثیت
اسلامی معاشرے میں مسجد کا کردار
سماجی قانون سازی
سماجی تحقیق
بیت المال
اصول انفرادیت

Fahim Patel

By Fahim Patel

Fahim Patel is the Content Manager of guesspapers.net. A graduate from Karachi University, he has intensive experience in content production.

Comments

comments