Email This Post Email This Post
Home » Guess Papers

بی اے سال اول – معاشیات ۲۰۱۰ء

December 7, 2010
“حصہ الف”

سوال نمبر ۱ الف – مصارف پیدائش کی اقسام بیان کیجیے اور اس کی اہمیت واضح کیجیے۔
سوال نمبر ۱ ب – ایک معیشت کے بنیادی مسائل کیا ہوتے ہیں؟ ان مسائل کو ایک آزاد کاروباری معیشت یا سرمایہ دارانہ معیشت میں کس طرح حل کیا جاتا ہے؟

سوال نمبر ۲ الف – خطوط عدم ترجیح کی تعریف کریں اور ان کی خصوصیات لکھیں؟
سوال نمبر ۲ ب – خطوط عدم ترجیح کے نظریہ کی مدد سے ایک صارف کس طرح توازن حاصل کرتا ہے؟ ڈایا گرام کے ذریعہ وجاحت کیجیے۔

سوال نمبر ۳ الف – مکمل مسابقت اور اجارہ داری میں کیا فرق ہے؟ نیز اجارہ داری کے تحت ایک فرم طویل مدت میں نقطہ توازن پر کیسے پہنچتی ہے؟
سوال نمبر ۳ ب – قیمتوں میں نسبتی تبدیلی کا صارف کے توازن پر اثر بیان کیجیے؟

سوال نمبر ۴ الف – معاشیات میں منڈی سے کیا مراد ہے؟ مقابلے کے لحاظ سے اس کی مختلف اقسام تحریر کیجیے؟
سوال نمبر ۴ ب – صنعت کے توازن کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ مکمل مقابلے کے تحت صنعت کے توازن کی شرائط بیان کیجیے؟

سوال نمبر ۵ الف – مندرجہ ذیل میں فرق بیان کیجیے۔

جزوی اور کلی معاشیات
طویل مدت اور قلیل مدت مصارف
خط غیر جانبداری اور خط یکساں پیداوار
داخلی اور خارجی کفایتیں

سوال نمبر ۵ ب – مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیے۔

قانون تقلیل افادہ مختتم
امتیازی قیمت
معینہ اور متغیر مصارف
طلب کی لچک
قانون تکثیر حاصل
طلب کی لچک پر اثر انداز ہونے والے عوامل

“حصہ ب”

سوال نمبر ۶ الف – قومی آمدنی سے کیا مراد ہے؟ قومی آمدنی کے مختلف تصورات کی وضاحت کیجیے؟
سوال نمبر ۶ ب – قومی آمدنی کے حجم کا تعین کرنے والے عوامل تحریر کیجیے۔ نیز قومی آمدنی کی پیمائش کے طریقے بیان کیجیے؟

سوال نمبر ۷ الف – بے روزگاری سے آپ کیا جمجحتے ہیں؟ بے روزگاری کی مختلف اقسام تحریر کیجیے؟
سوال نمبر ۷ ب – بے روزگاری پر کس طرح قابو پایا جاسکتا ہے؟ نیز کینز کے نظریہ آمدنی روزگار کی وجاحت ڈایا گرام سے کیجیے۔

سوال نمبر ۸ الف – ضارب سے کیا مراد ہے؟ اثر ضارب وضاحت سے بیان کیجیے اور ڈایا گرام بھی بنائیے؟
سوال نمبر ۸ ب – زری پالیسی کا مفہوم کا مفہوم اور مقاصد بیان کیجیے؟

سوال نمبر ۹ الف – تفاعل صرف کی وضاحت کینز کے مطابق کیجیے۔
سوال نمبر ۹ ب – سرمایہ کاری کے حجم سے کیا مراد ہے؟ اس کے تعین کرنے والے عوامل تحریر کیجیے؟

سوال نمبر ۱۰ – مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیے۔

افراطِ زر کے اسباب
تجارتی چکر
اصولِ اساع
بچت کے عوامل
ضارب کا مختتم میلان اور مختتم میلان بچت سے تعلق
اور ایل ایم خطوط I.S

“حصہ ج”

سوال نمبر ۱۱ الف – مندرجہ ذیل مساوات حل کیجیے۔

-2x + 3y = 13
3x – 2y = -2

سوال نمبر ۱۱ ب – کریمرز اصول کے مطابق حل کیجیے۔

2x + y = 1
3x – 2y = 12

Fahim Patel

By Fahim Patel

Fahim Patel is the Content Manager of guesspapers.net. A graduate from Karachi University, he has intensive experience in content production.

Comments

comments