بی اے سال اول – تاریخ اسلام ۲۰۱۰ء
سوال نمبر ۲ – حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کو ابتدائی طور پر کیا مشکلات پیش آئیں اور آپ نے ان پر کس طرح قابو پایا؟
سوال نمبر ۳ – حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے خلاف انقلاب کے اسباب اور نتائج بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۴ – ہارون رشید کا دورِ خلافت بنو عباس کا عہدِ زریں ہے۔ تبصرہ کیجیے۔
سوال نمبر ۵ – غزوہ بدر کے اسباب و نتائج پر بحث کیجیے۔
سوال نمبر ۶ – ہجرت مدینہ کے اسباب و اثرات بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۷ – خلافت بنوامیہ دمشق کے زوال کے اسباب بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۸ – برآمکہ کا عروج اور زوال کے اسباب پر بحث کیجیے۔
سوال نمبر ۹ الف – جنگ صفین کے اسباب اور نتائج بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۹ ب – المتوکل کی مذہبی پالیسی کی وضاحت کیجیے۔
سوال نمبر ۱۰ الف – بحثیت حقیقی بانی کے جعفر المنصور کے کارناموں کا جائزہ لیجیے۔
سوال نمبر ۱۰ ب – عبدالملک بن مروان کو بنوامیہ کا دوسرا بانی کہا جاتا ہے۔ بحث کیجیے۔
سوال نمبر ۱۱ – مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیے۔
میثاق مدینہ
صلح حدیبیہ
ابومسلم خراسانی
وزارت
جنگ موطہ











Comments