بی اے (سال اول) – اسلامی تعلیم (لازمی) ۲۰۱۰ء
ا۔ والذین یقولون ربنا ھب ________ واجعلنا للمنتھین اماما۔
اا۔ واعلموان فیکم رسول اللہ لو یطیعکم فی کثیر من الامر لعنتم ولکن اللہ حبب الیکم الایمان وزینتہ فی قلوبکم وکرہ الیکم الکفر والفسوق والعصیان اولنک حم الرشدون۔
ااا۔ یایھا الذین امنوا اجتنبوا کثیرا من الظن ان بعض الظن اثم ولا تجسو ولا یختب بعضکم بعضا ایحب احد کم ان یاکل لحم اخیہ میتا فکر ھتموہ واتقواللہ، ان اللہ تواب رحیم۔
ا۔ ان الذین یغضون اصوتھم ________ لھم مغفرۃ واجر عظیم۔v
۔ والذین لا یدعون مع الہ الھا اخرہ ________ ومن یفعل ذلک یلق اثاما۔v
۔والذین لا یشھدون الزور، واذامروا باللغو مروا کراما۔ والذین اذا ذکرو بایت ربھم لم یخروا علیھا صما وعمیانا۔
سوال نمبر ۲ – مندرجہ ذیل احادیث کا ترجمہ اور تشریح کیجیے۔
ا۔ عن ابی ھریرہ رضی اللہ عنہ ________ وما مال وما زاداللہ عبدالعفو الاعزاوماتواضع احدللہ الا رضی اللہ
اا۔ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم الیہ اولیا خبر ________ ومن یستفن بغنہ اللہ۔
ااا۔ عن ابی ھریرۃ قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دینار انفقتہ فی سبیل اللہ ودینار انتقتہ فی رقبۃ۔ ودینار تصدقت بہ علی مسکین ودینار انفقتہ علی اھلک اعظمھا اجر الذی انفقتہ علی اھلک۔
وعن مصعب بن سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنھما قال رای سعد ان لہ فضلا علی من دون فقال النبی صلی اللہ علیہ وسلم ھل تنصرون وترزقون الا بضعۃ غآء کم۔
وعن النواس بن سمعان رضی اللہ عنہ عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال البر حسن الخلق والاثم ما حاک جی نفسک وکرھت ان عطلع علیہ الناس۔
سوال نمبر ۳ – عقیدہ آخرت قرآن اور حدیث کی روشنی میں واضح کیجیے۔ نیز انسانی زندگی پ اس کے اثرات واضح کیجیے۔
سوال نمبر ۴ – زکوۃ یا حج کے معاشی و معاشرتی اور روحانی فوائد تحریر کیجیے۔
سوال نمبر ۵ – ارکان اسلام بیان کیجیے۔ نماز یا روزے کے روحانی اور سماجی فوائد تحریر کیجیے۔
سوال نمبر ۶ – اسلام کا تصور توحید کیا ہے؟ وجود باری کو دلائل سے ثابت کیجیے۔ نیز انسانی زندگی پر توحید کے اثرات تحریر کیجیے۔
سوال نمبر ۷ – وما ارسلنک الا رحمۃ اللعالمین کی روشنی میں سیرت طیبہ پر نوٹ لکھیے۔
سوال نمبر ۸ – قرآن مجید کی اہمیت تحریر کیجیے اور ثابت کیجیے کہ قرآن اللہ کی آخری کتاب ہے۔
سوال نمبر ۹ – بارگاہ رسالت میں حاضری کے آداب و احترام سورۃ الحجرات کی روشنی میں بیان کیجیے۔
سوال نمبر ۱۰ – مندرجہ ذیل پر نوٹ تحریر کیجیے۔
عباد الرحمن کے اوصاف
مواخات
مصارف زکوۃ
جہاد کی اقسام
تدوین قرآن
حدیث و سنت کی اہمیت











Comments